تمام مقدمات، اگلی تاریخیں، فیس اور قانون کی کتابیں ایک جگہ۔ کوئی پیشی نہ بھولیں۔



روزمرہ وکالت کے سارے کام، آپ کے موبائل میں۔
ہر مقدمہ، عدالت، جج اور اگلی پیشی۔ آج اور کل کی پیشیاں ایک نظر میں۔
پیشی سے پہلے شام اور صبح ای میل یاد دہانی، اور ایپ میں سرخ الرٹ۔
طے شدہ، وصول اور باقی فیس، ماہانہ آمدنی کا گراف، اور کلائنٹ کو یاد دہانی۔
PPC، CrPC، CPC اور قانونِ شہادت، باب وار۔ انٹرنیٹ کے بغیر بھی۔
قانونی سوال اردو یا انگریزی میں پوچھیں، دفعات کے ساتھ جواب۔
کیس کا مکمل ریکارڈ ایک کلک میں PDF۔ دستاویزات، تصاویر اور InPage فائلیں محفوظ۔
نام، موبائل نمبر اور پاس ورڈ۔ بس۔
ایک ایک کر کے یا Excel/CSV سے اکٹھے۔
پیشی، فیس اور یاد دہانیاں پیشی سنبھالے گی۔
فیس بک یا واٹس ایپ سے لنک کھولا ہے؟ پہلے ⋮ دبا کر "Open in Chrome" کریں۔